کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ
حدیث نمبر: 626
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، فَلَمْ يَعِبِ الصَّائِمُ عَلَى الْمُفْطِرِ وَلَا الْمُفْطِرُ عَلَى الصَّائِمِ.
حافظ محمد فہد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رمضان میں سفر کیا، روزہ دار نے پر اور روزہ نہ رکھنے والے نے روزہ دار پر کسی قسم کی عیب جوئی نہیں کی۔