کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: سالم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”بلال رضی اللہ عنہ کچھ
حدیث نمبر: 616
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ بِلَالًا يُنَادِي بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ" ، وَكَانَ رَجُلًا أَعْمَى لَا يُنَادِي حَتَّى يُقَالَ لَهُ: أَصْبَحْتَ أَصْبَحْتَ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
حافظ محمد فہد
سالم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”بلال رضی اللہ عنہ کچھ رات باقی ہوتی ہے تو اذان دیتے ہیں، تم کھاؤ، پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ اذان دیں۔ اور یہ ایک نابینا آدمی تھے، اس وقت تک اذان نہ دیتے جب تک انہیں کہا نہ جاتا کہ آپ نے صبح کر دی، آپ نے صبح کر دی۔“