کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حمید بن عبد الرحمن بن عوف سے روایت ہے کہ عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما جب رات کی
حدیث نمبر: 613
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: أَنَّ عُمَرَ وَعُثْمَانَ كَانَا يُصَلِّيَانِ الْمَغْرِبَ حِينَ يَنْظُرَانِ إِلَى اللَّيْلِ الْأَسْوَدِ، ثُمَّ يُفْطِرَانِ بَعْدَ الصَّلَاةِ، وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ.
حافظ محمد فہد
حمید بن عبد الرحمن بن عوف سے روایت ہے کہ عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما جب رات کی سیاہی دیکھتے تو مغرب کی نماز پڑھتے، اور پھر نماز کے بعد افطاری کرتے، یہ رمضان کی بات ہے۔