کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد اللہ بن جعفر بیان فرماتے ہیں کہ جب جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو
حدیث نمبر: 604
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: لَمَّا جَاءَ نَعْيُ جَعْفَرٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "اجْعَلُوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا، فَإِنَّهُ قَدْ جَاءَهُمْ أَمْرٌ يَشْغَلُهُمْ أَوْ مَا يَشْغَلُهُمْ" ، شَكَّ سُفْيَانُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن جعفر بیان فرماتے ہیں کہ جب جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان کے پاس ایک ایسی خبر آئی ہے جس نے ان کو مشغول کر دیا یا جو ان کو مشغول کر دے گی۔ راوی سفیان کو شک گزرا ہے۔