کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جعفر بن محمد اپنے باپ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
حدیث نمبر: 601
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَثَا عَلَى الْمَيِّتِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ بِيَدَيْهِ جَمِيعًا.
حافظ محمد فہد
جعفر بن محمد اپنے باپ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میت پر اپنے دونوں ہاتھوں سے تین لپ مٹی ڈالی۔