کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ جنازہ پر ہر تکبیر کے ساتھ
حدیث نمبر: 591
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، يَعْنِي: الْوَاقِدِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ كُلَّمَا كَبَّرَ عَلَى الْجِنَازَةِ.
حافظ محمد فہد
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ جنازہ پر ہر تکبیر کے ساتھ اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے۔