کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ میں نے سنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جنازہ
حدیث نمبر: 587
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَجْهَرُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ عَلَى الْجِنَازَةِ، يَقُولُ: إِنَّمَا فَعَلْتُ هَذَا لِتَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ.
حافظ محمد فہد
سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ میں نے سنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جنازہ پر سورۃ فاتحہ بلند آواز میں پڑھتے تھے اور بعد میں کہتے، میں نے یہ عمل اس لیے کیا تاکہ تم جان لو کہ یہ مسنون ہے۔