کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: طلحہ بن عبد اللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پیچھے
حدیث نمبر: 586
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا سَلَّمَ سَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ.
حافظ محمد فہد
طلحہ بن عبد اللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو انہوں نے سورۃ فاتحہ پڑھی، جب انہوں نے سلام پھیرا تو میں نے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: سنت اور حق ہے۔