کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عامر بن ربیعہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم
حدیث نمبر: 580
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا رَأَيْتُمُ الْجِنَازَةَ، فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ" .
حافظ محمد فہد
عامر بن ربیعہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ (اور کھڑے رہو) یہاں تک کہ جنازہ تم سے آگے نکل جائے یا جنازہ رکھ دیا جائے۔