کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبید - سائب کے آزاد کردہ غلام - بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما
حدیث نمبر: 579
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَعُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ، فَتَقَدَّمَا فَجَلَسَا يَتَحَدَّثَانِ، فَلَمَّا حَاذَتْ بِهِمَا قَامَا. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
حافظ محمد فہد
عبید - سائب کے آزاد کردہ غلام - بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا یہ دونوں جنازہ کے آگے چلتے ، آگے جا کر بیٹھ جاتے اور باتیں کرتے ، جب جنازہ قریب آجاتا تو دونوں کھڑے ہو جاتے۔