کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ربیعہ بن عبد اللہ بن ہدیر سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عمر بن خطاب
حدیث نمبر: 578
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقْدُمُ النَّاسَ أَمَامَ جِنَازَةِ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ.
حافظ محمد فہد
ربیعہ بن عبد اللہ بن ہدیر سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے جنازہ میں لوگوں کو جنازہ سے آگے چلا رہے تھے۔