کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو عون کہتے ہیں میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسور بن مخرمہ رضی
حدیث نمبر: 576
أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ. أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
حافظ محمد فہد
ابو عون کہتے ہیں میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی چارپائی کو دو لکڑیوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔