کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد اللہ بن ثابت اپنے باپ سے روایت ہے کہ میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا
حدیث نمبر: 575
أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن ثابت اپنے باپ سے روایت ہے کہ میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی چارپائی کو دو لکڑیوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔