کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: یوسف بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو رافع
حدیث نمبر: 574
أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ: أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ فِي جِنَازَةِ رَافِعٍ قَائِمًا بَيْنَ قَائِمَتَيِ السَّرِيرِ.
حافظ محمد فہد
یوسف بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو رافع رضی اللہ عنہ کے جنازہ میں چارپائی کے دو پاؤں کے درمیان کھڑا دیکھا۔