کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عیسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں ہم نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ اپنی ماں کی
حدیث نمبر: 573
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ مِنْ أَصْحَابِنَا، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: رَأَيْنَا عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ أُمِّهِ فَلَمْ يُفَارِقْهُ حَتَّى وَضَعَهُ.
حافظ محمد فہد
عیسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں ہم نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ اپنی ماں کی چارپائی کو اس کے دو پاؤں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے اور آپ اس کے ساتھ رہے حتی کہ اس کو رکھ دیا گیا۔