کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، بیان فرماتی ہیں: اگر پہلے سے ہم کو یہ خیال آتا
حدیث نمبر: 563
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: لَوِ اسْتَقْبَلْنَا مِنْ أَمْرِنَا مَا اسْتَدْبَرْنَا مَا غَسَّلَ [ ص: 81 ] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا نِسَاؤُهُ.
حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، بیان فرماتی ہیں: اگر پہلے سے ہم کو یہ خیال آتا جو بعد میں آیا تو رسول اللہ ﷺ کو اپ کی عورتوں کے علاوہ اور کوئی نہ غسل دیتا۔