کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: طاووس بیان کرتے ہیں کہ سورج گرہن لگ گیا ہمیں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نماز
حدیث نمبر: 543
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا يَقُولُ: خَسَفَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى بِنَا ابْنُ عَبَّاسٍ فِي صِفَةِ زَمْزَمَ سِتَّ رَكَعَاتٍ ثُمَّ أَرْبَعَ سَجَدَاتٍ.
حافظ محمد فہد
طاووس بیان کرتے ہیں کہ سورج گرہن لگ گیا ہمیں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی جس میں چھ رکوع اور چار سجدے کیے۔