کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”میری مشرقی ہوا سے مدد کی گئی ہے
حدیث نمبر: 534
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَكَانَتْ عَذَابًا عَلَى مَنْ قَبْلِي" . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
حافظ محمد فہد
محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”میری مشرقی ہوا سے مدد کی گئی ہے اور یہ ہوا پہلے لوگوں کے لیے عذاب (لاتی) تھی۔“