کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مدینہ
حدیث نمبر: 533
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "الْمَدِينَةُ بَيْنَ عَيْنَيِ السَّمَاءِ، عَيْنٍ بِالشَّامِ وَعَيْنٍ بِالْيَمَنِ، وَهِيَ أَقَلُّ الْأَرْضِ مَطَرًا" .
حافظ محمد فہد
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مدینہ آسمان کے دو چشموں کے درمیان ہے، ایک شام کا چشمہ اور دوسرا یمن کا چشمہ اور یہ کم بارش والی زمین ہے۔“