کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، ان سے ان کے دادا نے بیان
حدیث نمبر: 530
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ [ ص: 67 ] أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: جَاءَ مَكَّةَ مَرَّةً سَيْلٌ طَبَقَ مَا بَيْنَ الْجَبَلَيْنِ.
حافظ محمد فہد
سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، ان سے ان کے دادا نے بیان فرمایا کہ ایک دفعہ مکہ میں سیلاب آیا جس سے دو پہاڑوں کی درمیانی جگہ (پانی سے) بھر گئی۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 530
تخریج حدیث اسناده صحيح : اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2045)۔