کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: صالح بن عبد اللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ کعب رضی اللہ عنہ نے اسے کہا جبکہ وہ مکہ
حدیث نمبر: 529
أَخْبَرَنِي مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ: أَنَّ كَعْبًا قَالَ لَهُ وَهُوَ يَعْمَلُ رَبَدًا بِمَكَّةَ: اشْدُدْهُ وَأَوْثِقْ، فَإِنَّا نَجِدُ فِي الْكُتُبِ أَنَّ السُّيُولَ سَتَعْظُمُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ.
حافظ محمد فہد
صالح بن عبد اللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ کعب رضی اللہ عنہ نے اسے کہا جبکہ وہ مکہ میں پانی کا بند مٹی سے بناتے تھے۔ اس کو سخت اور مضبوط کر، ہم کتابوں میں پاتے ہیں کہ آخری زمانے میں سیلاب بڑے ہو جائیں گے۔