کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مطلب بن حنطب سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”رات اور دن کی ہر گھڑی میں آسمان
حدیث نمبر: 524
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَا مِنْ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ إِلَّا وَالسَّمَاءُ يُمْطَرُ فِيهَا يُصَرِّفُهُ اللَّهُ حَيْثُ يَشَاءُ" .
حافظ محمد فہد
مطلب بن حنطب سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”رات اور دن کی ہر گھڑی میں آسمان سے بارش برستی ہے۔ اللہ اس (بارش) کو جہاں چاہتے ہیں پھیر دیتے ہیں۔“