کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد الله بن ابی بکر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، ایک رات لوگوں پر بارش برسی جب
حدیث نمبر: 523
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّاسَ مُطِرُوا ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَلَمَّا أَصْبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَا عَلَيْهِمْ قَالَ: "مَا عَلَى الْأَرْضِ بُقْعَةٌ إِلَّا وَقَدْ مُطِرَتْ هَذِهِ اللَّيْلَةَ" .
حافظ محمد فہد
عبد الله بن ابی بکر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، ایک رات لوگوں پر بارش برسی جب نبی ﷺ نے صبح کی تو ان کے پاس آکر فرمایا: ”آج کی رات ہر جگہ پوری زمین پر بارش برسی ہے۔“