کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مطلب بن حنطب سے روایت ہے جب آسمان میں بجلی چمکتی یا گرجتی تو اس کے اثرات نبی ﷺ
حدیث نمبر: 520
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي خَالِدُ بْنُ رَبَاحٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا بَرَقَتِ السَّمَاءُ أَوْ رَعَدَتْ، عُرِفَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ، فَإِذَا أُمْطِرَتْ سُرِّيَ عَنْهُ.
حافظ محمد فہد
مطلب بن حنطب سے روایت ہے جب آسمان میں بجلی چمکتی یا گرجتی تو اس کے اثرات نبی ﷺ کے چہرہ پر پہچانے جاتے، جب بارش برس جاتی تو (خوف) کے اثرات دور ہو جاتے ۔