کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں ہم اللہ کی توفیق سے جتنے ہو سکتے جانور
حدیث نمبر: 511
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: إِنَّا لَنَذْبَحُ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ ضَحَايَانَا، ثُمَّ نَتَزَوَّدُ بَقِيَّتَهَا إِلَى الْبَصْرَةِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ.
حافظ محمد فہد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں ہم اللہ کی توفیق سے جتنے ہو سکتے جانور ذبح کرتے پھر باقی بچے ہوئے کو بصرہ کی طرف لے جاتے۔