کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کا گوشت تین
حدیث نمبر: 510
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الضَّحَايَا بَعْدَ ثَلَاثٍ، ثُمَّ قَالَ بَعْدُ: "كُلُوا وَتَزَوَّدُوا وَادَّخِرُوا" .
حافظ محمد فہد
جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع فرمایا، پھر بعد میں فرمایا: ”تم کھاؤ، زاد راہ بناؤ اور ذخیرہ کرو۔“