کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو عبید - ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ میں عید کے
حدیث نمبر: 508
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى ابْنِ أَزْهَرَ، قَالَ: شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَا يَأْكُلَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ لَحْمَ نُسُكِهِ بَعْدَ ثَلَاثٍ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ.
حافظ محمد فہد
ابو عبید - ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ میں عید کے موقع پر علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر ہوا تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے کوئی بھی اپنی قربانی کا گوشت تین دن کے بعد نہ کھائے۔