کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ہم نے حدیبیہ کے مقام پر نبی ﷺ کے
حدیث نمبر: 505
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ.
حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ہم نے حدیبیہ کے مقام پر نبی ﷺ کے ساتھ قربانیاں کیں، اونٹ کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کی اور گائے کی بھی سات آدمیوں کی طرف سے کی۔