کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی۔
حدیث نمبر: 504
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ: [ ص: 55 ] أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ.
حافظ محمد فہد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی۔