کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام ابو عبید سے روایت ہے کہ میں علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ
حدیث نمبر: 502
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى ابْنِ أَزْهَرَ، قَالَ: شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عَلِيٍّ، وَعُثْمَانُ مَحْصُورٌ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ، وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
حافظ محمد فہد
ابن ازہر کے آزاد کردہ غلام ابو عبید سے روایت ہے کہ میں علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ عید کی نماز پڑھنے کے لیے حاضر ہوا جبکہ عثمان رضی اللہ عنہ محصور تھے۔