کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی نماز سے
حدیث نمبر: 493
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْطُبُ عَلَى رَاحِلَتِهِ بَعْدَمَا يَنْصَرِفُ مِنَ الصَّلَاةِ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ.
حافظ محمد فہد
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی نماز سے فارغ ہو کر اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔