کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نماز عیدین اور استسقاء میں
حدیث نمبر: 486
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ سَبْعًا وَخَمْسًا وَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ.
حافظ محمد فہد
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نماز عیدین اور استسقاء میں سات اور پانچ تکبیرات کہیں اور بلند آواز سے قرآت کی۔