کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جعفر بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے
حدیث نمبر: 485
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ كَبَّرُوا فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ سَبْعًا وَخَمْسًا، وَصَلَّوْا قَبْلَ الْخُطْبَةِ، وَجَهَرُوا بِالْقِرَاءَةِ.
حافظ محمد فہد
جعفر بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے نماز عیدین اور استسقاء میں سات اور پانچ تکبیرات کہیں، اور نماز خطبہ سے پہلے پڑھی، اور ان میں بلند آواز سے قرآت کی۔