کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبد الملک بن کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے نماز عید
حدیث نمبر: 482
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ كَعْبٍ: أَنَّ كَعْبَ بْنَ عُجْرَةَ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَ الْعِيدِ وَلَا بَعْدَهُ.
حافظ محمد فہد
عبد الملک بن کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے نماز عید سے پہلے اور بعد میں کوئی نماز نہیں پڑھی۔