کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ صبح کے وقت عید کے دن نبی ﷺ کے ساتھ عید
حدیث نمبر: 481
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ غَدَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْعِيدِ إِلَى الْمُصَلَّى ثُمَّ رَجَعَ إِلَى بَيْتِهِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَ الْعِيدِ وَلَا بَعْدَهُ.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ صبح کے وقت عید کے دن نبی ﷺ کے ساتھ عید گاہ کی طرف گئے، پھر اپنے گھر واپس آئے اور نہ بعد میں نماز پڑھی اور نہ ہی پہلے نماز ادا کی۔