کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے عیدین کے دن عید
حدیث نمبر: 480
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ بِالْمُصَلَّى لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا شَيْئًا ثُمَّ أَقْبَلَ إِلَى النِّسَاءِ فَخَطَبَهُنَّ قَائِمًا، وَأَمَرَ بِالصَّدَقَةِ، قَالَ: فَجَعَلَ النِّسَاءُ يَتَصَدَّقْنَ بِالْقُرْطِ وَأَشْبَاهِهِ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے عیدین کے دن عید گاہ میں نماز پڑھی، نہ پہلے کوئی نماز پڑھی نہ بعد میں، پھر عورتوں کے پاس آئے اور انہیں کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا اور صدقہ کا حکم دیا، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، عورتوں نے اپنی بالیاں وغیرہ صدقہ کیں۔