کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: صفوان بن سلیم بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف نکلنے سے
حدیث نمبر: 479
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطْعَمُ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى الْجَبَّانِ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَأْمُرُ بِهِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
حافظ محمد فہد
صفوان بن سلیم بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف نکلنے سے پہلے کچھ کھاتے اور کھانے کا حکم بھی دیتے تھے۔