کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو حویرث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو خط لکھا،
حدیث نمبر: 478
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الْحُوَيْرِثِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ وَهُوَ بِنَجْرَانَ: "أَنْ عَجِّلِ الْأَضَاحِيَ وَأَخِّرِ الْفِطْرَ وَذَكِّرِ النَّاسَ" .
حافظ محمد فہد
ابو حویرث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو خط لکھا، وہ نجران کے مقام پر تھے، فرمایا: ”عید الاضحیٰ جلدی اور عید الفطر تھوڑی تاخیر سے پڑھو اور لوگوں کو وعظ و نصیحت بھی کرو۔“