کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جعفر بن محمد اپنے باپ سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ہر عید کو
حدیث نمبر: 473
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْبَسُ بُرْدَ حِبَرَةٍ فِي كُلِّ عِيدٍ.
حافظ محمد فہد
جعفر بن محمد اپنے باپ سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ہر عید کو دھاری دار یمنی چادر پہنتے تھے۔