کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے بغیر ضرورت کے جمعہ
حدیث نمبر: 455
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ ضَرُورَةٍ كُتِبَ مُنَافِقًا فِي كِتَابٍ لَا يُمْحَى وَلَا يُبَدَّلُ" . وَفِي بَعْضِ الْحَدِيثِ: "ثَلَاثًا" .
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے بغیر ضرورت کے جمعہ چھوڑ دیا وہ اللہ کے ہاں ایک ایسی کتاب میں منافق لکھ دیا گیا، جس کتاب کا لکھا ہوا نہ تو مٹ سکتا ہے اور نہ ہی بدلتا ہے۔“ بعض روایات میں ہے کہ آپ ﷺ نے یہ الفاظ تین دفعہ فرمائے۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 455
تخریج حدیث اسنادہ ضعیف لضعف شیخ الشافعی، اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1809)۔