کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: یوسف بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے، بیان فرماتے ہیں کہ معاذ رضی اللہ عنہ مکہ
حدیث نمبر: 448
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: قَدِمَ مُعَاذٌ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ وَهُمْ يُصَلُّونَ الْجُمُعَةَ وَالْفَيْءُ فِي الْحِجْرِ، فَقَالَ: لَا تُصَلُّوا حَتَّى تَفِيءَ الْكَعْبَةُ مِنْ وَجْهِهَا. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
حافظ محمد فہد
یوسف بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے، بیان فرماتے ہیں کہ معاذ رضی اللہ عنہ مکہ تشریف لائے تو مکہ والے جمعہ کی نماز پڑھ رہے تھے جبکہ سائے حجروں میں تھے، تو معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نماز نہ پڑھو یہاں تک کہ کعبہ کے سامنے سایہ آجائے۔“