کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مطلب بن حنطب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے جب سایہ
حدیث نمبر: 447
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ رَبَاحٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ إِذَا فَاءَ الْفَيْءُ قَدْرَ ذِرَاعٍ أَوْ نَحْوَهُ.
حافظ محمد فہد
مطلب بن حنطب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے جب سایہ (زوال کے بعد) ایک ہاتھ کے برابر ہو جاتا۔