کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اس (سورۃ) کو منبر پر پڑھا۔
حدیث نمبر: 442
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ قَرَأَ بِذَلِكَ عَلَى الْمِنْبَرِ.
حافظ محمد فہد
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اس (سورۃ) کو منبر پر پڑھا۔