کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حسین بن محمد بن علی بن ابی طالب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ جمعہ
حدیث نمبر: 441
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ عُمَرَ كَانَ يَقْرَأُ فِي خُطْبَتِهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ [التَّكْوِيرِ: 1] حَتَّى بَلَغَ: عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا أَحْضَرَتْ [التَّكْوِيرِ: 14] ثُمَّ يَقْطَعُ السُّورَةَ.
حافظ محمد فہد
حسین بن محمد بن علی بن ابی طالب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن منبر پر اپنے خطبے میں سورۃ التکویر ﴿إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ﴾ سے لے کر ﴿عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا أَحْضَرَتْ﴾ تک پڑھ کر سورۃ ختم کر دیتے۔