کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ جمعہ کے
حدیث نمبر: 436
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ خُطْبَتَيْنِ قَائِمًا يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا بِجُلُوسٍ.
حافظ محمد فہد
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ جمعہ کے روز دو خطبے کھڑے ہو کر دیتے اور ان کے درمیان بیٹھ کر فصل کرتے تھے۔