کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب جمعہ کے روز کسی آدمی کو چھینک
حدیث نمبر: 435
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا عَطَسَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَشَمِّتْهُ" . أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
حافظ محمد فہد
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب جمعہ کے روز کسی آدمی کو چھینک آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو تو اس کو جواب دے۔“