کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ایک اور سند سے جابر رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے نبی ﷺ سے اسی طرح مروی ہے، اس حدیثِ
حدیث نمبر: 432
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَزَادَ فِي حَدِيثِ جَابِرٍ: وَهُوَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ .
حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے جابر رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے نبی ﷺ سے اسی طرح مروی ہے، اس حدیثِ جابر میں یہ زیادتی ہے کہ وہ (داخل ہونے والے) سلیک الغطفانی رضی اللہ عنہ تھے۔