کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ جمعہ کے دن
حدیث نمبر: 431
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ لَهُ: "أَصَلَّيْتَ؟" قَالَ: لَا، قَالَ: "فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
حافظ محمد فہد
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا، آپ ﷺ نے اس سے پوچھا: ”کیا تو نے نماز پڑھی؟“ اس نے کہا: ”نہیں“۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھو۔“