کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تو نے اپنے ساتھ
حدیث نمبر: 428
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ [ ص: 19 ] صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قُلْتَ: لِصَاحِبِكَ: أَنْصِتْ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَدْ لَغَوْتَ .
حافظ محمد فہد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تو نے اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے سے کہا ”چپ رہ“، جبکہ جمعہ کے دن امام خطبہ دے رہا ہے، تو تو نے (خود) لغو حرکت کی ہے۔“
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 428
تخریج حدیث صحیح، اخرجہ احمد 485/2 - والدارمی (1556) والبیہقی: 219/3 - وفی المعرفۃ السنن والآثار لہ (1751) والبغوی (1080)۔