کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو تم میں
حدیث نمبر: 410
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ ص: 10 ] قَالَ: "مَنْ جَاءَ مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ" .
حافظ محمد فہد
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو تم میں سے جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے اسے چاہیے کہ غسل کرے۔“
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / مسند الإمام الشافعي / حدیث: 410
تخریج حدیث اخرجہ البخاری، الجمعۃ، باب الخطبۃ على المنبر (919) ومسلم، الجمعۃ، باب کتاب الجمعۃ (844)۔